the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سپریم کورٹ نے اترپردیش حکومت کی جانب سے غریبوں کے لئے شروع کی گئی سماج وادی پنشن اسکیم کو چیلنج کرنے والی عرضی پر سماعت سے آج انکار کر دیا۔چیف جسٹس جگدیش سنگھ کیہر کی صدارت والی بنچ نے



ہندو فرنٹ فار جسٹس کی عرضی پر سماعت سے انکار کر دیا۔الہ آباد ہائی کورٹ کی طرف سے اس درخواست کو سماعت کے قابل نہ پائے جانے کے بعد درخواست گزار نے ہائی کورٹ کے حکم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.